تفسیر سورۃ الرحمن 55:76

﴿مُتَّكِئِينَ عَلَىٰ رَفْرَفٍ خُضْرٍ وَعَبْقَرِيٍّ حِسَانٍ﴾

ترجمۂ معانی

سبز مسندوں اور عمده فرشوں پر تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے.

Urdu Translation - Muhammad Junagarhi — v1.1.3 · QuranEnc.com

دونوں ائمہ کا کلام اصل عربی میں لفظ بلفظ، حوالوں کے ساتھ دیا گیا ہے۔

امام ابن القیم

جو انہوں نے دوسروں سے نقل کیا

سعد بن جبير حكاه «الرفرف رياض الجنة والعبقري عتاق الزرابي»«حادي الأرواح إلى بلاد الأفراح» 1/207
الحسن حكاه «هي البسط»«حادي الأرواح إلى بلاد الأفراح» 1/207
تفاعلی تفسیر میں کھولیں (مکمل متون)
پچھلی آیت (55:74)اگلی آیت (55:78)