تفسیر سورۃ الأنعام 6:80

﴿وَحَاجَّهُ قَوْمُهُ قَالَ أَتُحَاجُّونِّي فِي اللَّهِ وَقَدْ هَدَانِ وَلَا أَخَافُ مَا تُشْرِكُونَ بِهِ إِلَّا أَن يَشَاءَ رَبِّي شَيْئًا وَسِعَ رَبِّي كُلَّ شَيْءٍ عِلْمًا أَفَلَا تَتَذَكَّرُونَ﴾

ترجمۂ معانی

اور ان سے ان کی قوم نے حجت کرنا شروع کیا ، آپ نے فرمایا کیا تم اللہ کے معاملہ میں مجھ سے حجت کرتے ہو حاﻻنکہ اس نے مجھ کو طریقہ بتلا دیا ہے اور میں ان چیزوں سے جن کو تم اللہ کے ساتھ شریک بناتے ہو نہیں ڈرتا ہاں اگر میرا پروردگار ہی کوئی امر چاہے میرا پروردگار ہر چیز کو اپنے علم میں گھیرے ہوئے ہے، کیا تم پھر بھی خیال نہیں کرتے۔

Urdu Translation - Muhammad Junagarhi — v1.1.3 · QuranEnc.com

دونوں ائمہ کا کلام اصل عربی میں لفظ بلفظ، حوالوں کے ساتھ دیا گیا ہے۔

شیخ الاسلام ابن تیمیہ

أي لا أخاف أن تفعلوا شيئا، لكن إن شاء ربي شيئا كان وإلا لم يكن، وإلا فهم لا يفعلون شيئا.«الإخنائية (أو الرد على الإخنائي)» 1/349

امام ابن القیم

وكذلك قال إبراهيم - صلى الله عليه وسلم - لقومه - وقد خوفوه بآلهتهم - فقال {ولا أخاف ما تشركون به إلا أن يشاء ربي شيئا وسع ربي كل شيء علما} [الأنعام: 80] فرد الأمر إلى مشيئة الله وعلمه.«مدارج السالكين بين منازل إياك نعبد وإياك نستعين» 3/107
تفاعلی تفسیر میں کھولیں (مکمل متون)
پچھلی آیت (6:79)اگلی آیت (6:81)