تفسیر سورۃ الأعراف 7:170

﴿وَالَّذِينَ يُمَسِّكُونَ بِالْكِتَابِ وَأَقَامُوا الصَّلَاةَ إِنَّا لَا نُضِيعُ أَجْرَ الْمُصْلِحِينَ﴾

ترجمۂ معانی

اور جو لوگ کتاب کے پابند ہیں اور نماز کی پابندی کرتے ہیں، ہم ایسے لوگوں کا جو اپنی اصلاح کریں ﺛواب ضائع نہ کریں گے۔

Urdu Translation - Muhammad Junagarhi — v1.1.3 · QuranEnc.com

دونوں ائمہ کا کلام اصل عربی میں لفظ بلفظ، حوالوں کے ساتھ دیا گیا ہے۔

شیخ الاسلام ابن تیمیہ

فاتباع الكتاب يتناول الصلاة وغيرها لكن خصها بالذكر لمزيتها«مجموع الفتاوى» 10/176
تفاعلی تفسیر میں کھولیں (مکمل متون)
پچھلی آیت (7:168)اگلی آیت (7:172)