تفسیر سورۃ المطففين 83:7

﴿كَلَّا إِنَّ كِتَابَ الْفُجَّارِ لَفِي سِجِّينٍ﴾

ترجمۂ معانی

یقیناً بدکاروں کا نامہٴ اعمال سِجِّينٌ میں ہے.

Urdu Translation - Muhammad Junagarhi — v1.1.3 · QuranEnc.com

دونوں ائمہ کا کلام اصل عربی میں لفظ بلفظ، حوالوں کے ساتھ دیا گیا ہے۔

امام ابن القیم

جو انہوں نے دوسروں سے نقل کیا

محمد بن كعب القرظي حكاه «رقم الله سبحانه كتاب الفجار فى أسفل الأرض»«طريق الهجرتين وباب السعادتين» 1/68
تفاعلی تفسیر میں کھولیں (مکمل متون)
اگلی آیت (83:14)