تفسیر سورۃ الزخرف 43:59

﴿إِنْ هُوَ إِلَّا عَبْدٌ أَنْعَمْنَا عَلَيْهِ وَجَعَلْنَاهُ مَثَلًا لِّبَنِي إِسْرَائِيلَ﴾

ترجمۂ معانی

عیسیٰ (علیہ السلام) بھی صرف بنده ہی ہے جس پر ہم نے احسان کیا اور اسے بنی اسرائیل کے لیے نشان قدرت بنایا.

Urdu Translation - Muhammad Junagarhi — v1.1.3 · QuranEnc.com

دونوں ائمہ کا کلام اصل عربی میں لفظ بلفظ، حوالوں کے ساتھ دیا گیا ہے۔

امام ابن القیم

فجعل غايته العبودية لا الإلهية، كما يقول أعداؤه النصارى«مدارج السالكين بين منازل إياك نعبد وإياك نستعين» 1/122
تفاعلی تفسیر میں کھولیں (مکمل متون)
پچھلی آیت (43:58)اگلی آیت (43:60)