تفسیر سورۃ التوبة 9:108

﴿لَا تَقُمْ فِيهِ أَبَدًا لَّمَسْجِدٌ أُسِّسَ عَلَى التَّقْوَىٰ مِنْ أَوَّلِ يَوْمٍ أَحَقُّ أَن تَقُومَ فِيهِ فِيهِ رِجَالٌ يُحِبُّونَ أَن يَتَطَهَّرُوا وَاللَّهُ يُحِبُّ الْمُطَّهِّرِينَ﴾

ترجمۂ معانی

آپ اس میں کبھی کھڑے نہ ہوں ۔ البتہ جس مسجد کی بنیاد اول دن سے تقویٰ پر رکھی گئی ہے وه اس ﻻئق ہے کہ آپ اس میں کھڑے ہوں، اس میں ایسے آدمی ہیں کہ وه خوب پاک ہونے کو پسند کرتے ہیں، اور اللہ تعالیٰ خوب پاک ہونے والوں کو پسند کرتا ہے۔

Urdu Translation - Muhammad Junagarhi — v1.1.3 · QuranEnc.com

دونوں ائمہ کا کلام اصل عربی میں لفظ بلفظ، حوالوں کے ساتھ دیا گیا ہے۔

شیخ الاسلام ابن تیمیہ

وذلك أن الله تعالى نهاه عن القيام في مسجد الضرار«اقتضاء الصراط المستقيم لمخالفة أصحاب الجحيم» 2/340

امام ابن القیم

جو انہوں نے دوسروں سے نقل کیا

ابن عباس حكاه «{لا تقم فيه أبدا لمسجد أسس على التقوى من أول يوم} [التوبة: 108] يعني مسجد قباء»«زاد المعاد في هدي خير العباد» 3/481
تفاعلی تفسیر میں کھولیں (مکمل متون)
پچھلی آیت (9:107)اگلی آیت (9:109)