تفسیر سورۃ يوسف 12:76

﴿فَبَدَأَ بِأَوْعِيَتِهِمْ قَبْلَ وِعَاءِ أَخِيهِ ثُمَّ اسْتَخْرَجَهَا مِن وِعَاءِ أَخِيهِ كَذَٰلِكَ كِدْنَا لِيُوسُفَ مَا كَانَ لِيَأْخُذَ أَخَاهُ فِي دِينِ الْمَلِكِ إِلَّا أَن يَشَاءَ اللَّهُ نَرْفَعُ دَرَجَاتٍ مَّن نَّشَاءُ وَفَوْقَ كُلِّ ذِي عِلْمٍ عَلِيمٌ﴾

ترجمۂ معانی

پس یوسف نے ان کے سامان کی تلاشی شروع کی، اپنے بھائی کے سامان کی تلاشی سے پہلے، پھر اس پیمانہ کو اپنے بھائی کے سامان (زنبیل) سے نکالا ۔ ہم نے یوسف کے لئے اسی طرح یہ تدبیر کی۔ اس بادشاه کے قانون کی رو سے یہ اپنے بھائی کو نہ لے سکتا تھا مگر یہ کہ اللہ کو منظور ہو۔ ہم جس کے چاہیں درجے بلند کر دیں، ہر ذی علم پر فوقیت رکھنے واﻻ دوسرا ذی علم موجود ہے.

Urdu Translation - Muhammad Junagarhi — v1.1.3 · QuranEnc.com

دونوں ائمہ کا کلام اصل عربی میں لفظ بلفظ، حوالوں کے ساتھ دیا گیا ہے۔

شیخ الاسلام ابن تیمیہ

وقصة يوسف في العلم بالسياسة والتدبير لتحصل منفعة المطلوب«مجموع الفتاوى» 14/493

جو انہوں نے دوسروں سے نقل کیا

السلف أقرّه «بالعلم»«مجموع الفتاوى» 14/493

امام ابن القیم

جو انہوں نے دوسروں سے نقل کیا

ابن تيمية أقرّه «والمقصود أن إلهام الله لهم هذا الكلام كيد كاده ليوسف خارج عن قدرته؛»«إعلام الموقعين عن رب العالمين» 3/172
أهل التفسير حكاه «أن يضرب السارق ويغرم قيمة المسروق مرتين،»«إعلام الموقعين عن رب العالمين» 3/172
تفاعلی تفسیر میں کھولیں (مکمل متون)
پچھلی آیت (12:75)اگلی آیت (12:77)