تفسیر سورۃ يوسف 12:28

﴿فَلَمَّا رَأَىٰ قَمِيصَهُ قُدَّ مِن دُبُرٍ قَالَ إِنَّهُ مِن كَيْدِكُنَّ إِنَّ كَيْدَكُنَّ عَظِيمٌ﴾

ترجمۂ معانی

خاوند نے جو دیکھا کہ یوسف کا کرتا پیٹھ کی جانب سے پھاڑا گیا ہے تو صاف کہہ دیا کہ یہ تو تم عورتوں کی چال بازی ہے، بیشک تمہاری چال بازی بہت بڑی ہے.

Urdu Translation - Muhammad Junagarhi — v1.1.3 · QuranEnc.com

دونوں ائمہ کا کلام اصل عربی میں لفظ بلفظ، حوالوں کے ساتھ دیا گیا ہے۔

شیخ الاسلام ابن تیمیہ

وكانت هي المراودة«الفتاوى الكبرى لابن تيمية» 6/130
ثم إن امرأة العزيز كادت له بأن أظهرت أنه راودها عن نفسها«الفتاوى الكبرى لابن تيمية» 6/130

امام ابن القیم

وقال الشاهد لامرأة العزيز: {إنه من كيدكن إن كيدكن عظيم} [يوسف: 28] .«إعلام الموقعين عن رب العالمين» 3/171
تفاعلی تفسیر میں کھولیں (مکمل متون)
پچھلی آیت (12:27)اگلی آیت (12:32)