تفسیر سورۃ المؤمنون 23:111

﴿إِنِّي جَزَيْتُهُمُ الْيَوْمَ بِمَا صَبَرُوا أَنَّهُمْ هُمُ الْفَائِزُونَ﴾

ترجمۂ معانی

میں نے آج انہیں ان کے اس صبر کا بدلہ دے دیا ہے کہ وه خاطر خواه اپنی مراد کو پہنچ چکے ہیں.

Urdu Translation - Muhammad Junagarhi — v1.1.3 · QuranEnc.com

دونوں ائمہ کا کلام اصل عربی میں لفظ بلفظ، حوالوں کے ساتھ دیا گیا ہے۔

امام ابن القیم

وجعل الفوز بالجنة والنجاة من النار لا يحظى به الا الصابرون فقال تعالى {إني جزيتهم اليوم بما صبروا أنهم هم الفائزون}«عدة الصابرين وذخيرة الشاكرين» 1/12
تفاعلی تفسیر میں کھولیں (مکمل متون)
پچھلی آیت (23:98)اگلی آیت (23:115)